Home Latest News Urdu “سی پیک یوتھ نیٹ ورک” پاک چین تعلقات کو بہتر انداز میں سمجھنے میں نہایت معاون ثابت ہوگا۔
Latest News Urdu - March 10, 2021

“سی پیک یوتھ نیٹ ورک” پاک چین تعلقات کو بہتر انداز میں سمجھنے میں نہایت معاون ثابت ہوگا۔

.

ایشین انسٹیٹیوٹ آف ایکو سیولائزیشن ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ (اے آئی ای آر ڈی) پاکستان اور چین کے مابین پیوپل ٹو پیوپل کنیکٹویٹی کو مستحکم کرنے کے لئے حوصلہ افزا ، قابل ، اور تربیت یافتہ افراد کے لئے “سی پیک یوتھ نیٹ ورک” شروع کررہی ہے۔ اے آئی ای آر ڈی کے مشیر شکیل احمد رامے نے کہا ہےکہ اس ادارے کی تشکیل کا واحد مقصد آئندہ آنے والی نسلوں کے ساتھ پاک چین تعاون کے بارے میں صحیح معلومات اور دیگرامور کو منتقل کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ادارہ باہمی تفہیم کے مواقع بھی پیدا کرے گا۔ انہوں نے پاک چین تعلقات کو بے مثال قرار دے کر مستقبل میں مزید تعاون کی امید ظاہر کی۔

Comments Off on “سی پیک یوتھ نیٹ ورک” پاک چین تعلقات کو بہتر انداز میں سمجھنے میں نہایت معاون ثابت ہوگا۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان