Home Latest News Urdu سی ڈی اے نےچین سے میٹرو بسیں منگوانے کے لیے پی این ایس سی کی مدد طلب کر لی۔
Latest News Urdu - April 4, 2022

سی ڈی اے نےچین سے میٹرو بسیں منگوانے کے لیے پی این ایس سی کی مدد طلب کر لی۔

.

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) سے کہا ہے کہ وہ چین سے 30 بسوں کی جلد فراہمی کے لیے اس کی مدد کرے تاکہ پشاور موڑ سے اسلام آباد ایئرپورٹ میٹرو بس پراجیکٹ پر کام شروع کیا جا سکے۔ اس دوران سی ڈی اے سات بس سٹیشنوں اور ہوائی اڈے پر ایک پلیٹ فارم پر سازوسامان کی تنصیب کے لیے بولی طلب کرے گا۔

Comments Off on سی ڈی اے نےچین سے میٹرو بسیں منگوانے کے لیے پی این ایس سی کی مدد طلب کر لی۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان