سیالکوٹ-لاہور موٹروےسے ملحقہ خصوصی اقتصادی علاقہ کی منظوری۔۔۔۔۔۔۔
ff
سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایس سی سی آئی)نے اعلان کیا ہے کہ سیالکوٹ-لاہور موٹروے کے ساتھ ہی خصوصی اقتصادی علاقہ کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔واضح رہے کہ اس خصوصی اقتصادی علاقہ کا قیام خطے میں تجارتی سرگرمیوں کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ اقتصادی ترقی کے لئے نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے۔اس ضمن میں سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے خصوصی اقتصادی علاقے کے آغاز کے لئے تاجر برادری سے مشروط تمام امور کو خوش اسلوبی سے نمٹانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …