Home Latest News Urdu سینیٹر مشاہد حسین سید نے “نئی سرد جنگ” کے تصور کو سختی سےمسترد کردیا ، بی آر آئی کو رابطہ سازی اور تعاون کا اہم محرک قرار دیا۔
سینیٹر مشاہد حسین سید نے “نئی سرد جنگ” کے تصور کو سختی سےمسترد کردیا ، بی آر آئی کو رابطہ سازی اور تعاون کا اہم محرک قرار دیا۔
Enter Your Summary here.
سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نےپاک بحریہ کی امن مشقوں کے ایک حصے کے طور پر منعقدہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف میری ٹائم افیئرز (این آئی ایم اے) کے زیر اہتمام بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو جس میں سی پیک ایک “فلیگ شپ پراجیکٹ ہے کو رابطہ سازی اور تعاون کا اہم محرک قرار دیا ہے اور” نئی سرد جنگ “کے تصور کو سختی سے مسترد کیا ہے۔مزید برآں انہوں نے کہا کہ سی پیک کے ساتھ ہی پاکستان کی “اسٹریٹجک اہمیت” میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
Comments Off on سینیٹر مشاہد حسین سید نے “نئی سرد جنگ” کے تصور کو سختی سےمسترد کردیا ، بی آر آئی کو رابطہ سازی اور تعاون کا اہم محرک قرار دیا۔