سینیٹر مشاہد حسین سید نے “نئی سرد جنگ” کے تصور کو سختی سےمسترد کردیا ، بی آر آئی کو رابطہ سازی اور تعاون کا اہم محرک قرار دیا۔
Enter Your Summary here.
سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نےپاک بحریہ کی امن مشقوں کے ایک حصے کے طور پر منعقدہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف میری ٹائم افیئرز (این آئی ایم اے) کے زیر اہتمام بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو جس میں سی پیک ایک “فلیگ شپ پراجیکٹ ہے کو رابطہ سازی اور تعاون کا اہم محرک قرار دیا ہے اور” نئی سرد جنگ “کے تصور کو سختی سے مسترد کیا ہے۔مزید برآں انہوں نے کہا کہ سی پیک کے ساتھ ہی پاکستان کی “اسٹریٹجک اہمیت” میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…





