Home Latest News Urdu سینیٹر مشاہد حسین سید نے چین کے خلاف عالمی امتیازی سلوک کو غیر مناسب قرار دے دیا۔
Latest News Urdu - June 4, 2021

سینیٹر مشاہد حسین سید نے چین کے خلاف عالمی امتیازی سلوک کو غیر مناسب قرار دے دیا۔

.

”اسٹریٹیجک کمپٹیشن ایکٹ: چین اور خطے کے لئے مضمرات” کے عنوان سے منعقدہ تقریب میں اپنی کلیدی تقریر میں سینیٹر مشاہد حسین نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ پوری دنیا میں امتیازی سلوک برتا جارہا ہے جو عالمی منظر نامے کے لئے کسی طور پر مناسب نہیں۔ انہوں نے اسٹریٹجک کمپیٹیشن ایکٹ کو نسل پرستانہ قرار دیتے ہوئےکہا کہ یہ 1881 کے ’چائینہ ایگزیکشن ایکٹ‘ کی طرح ہے جو امریکہ نے تجویز کیا تھا۔ انہوں نے بڑھتے ہوئے امریکی پروپیگنڈے کے انسداد کے اقدام کے طور پر مجوزہ اسٹریٹجک کمپیٹیشن ایکٹ کے مقابلے میں چائنیز انفلوئنس فنڈ تشکیل دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

Comments Off on سینیٹر مشاہد حسین سید نے چین کے خلاف عالمی امتیازی سلوک کو غیر مناسب قرار دے دیا۔

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…