شنگھائی الیکٹرک اوراین ایف ای ایچ کی جانب سے عالمی یوم ماحولیات کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد۔
.
عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک اور نیشنل فورم فار انوائرمنٹ اینڈ ہیلتھ (این ایف ای ایچ) نے این ای ڈی یونیورسٹی کراچی کیمپس میں ایک ورچوئل ہائبرڈ سیمینار کا انعقاد کیا۔عالمی یوم ماحولیات کے لئے اس سال کا مرکزی تھیم ماحولیاتی نظام کی بحالی ہے۔ شنگھائی الیکٹرک کے ذیلی ادارہ سینو سندھ ریسورسز پرائیویٹ لمیٹڈ (ایس ایس آر ایل) کے سی ای او لی جیگن نے پاکستان کے ماحولیات کے تحفظ کے لئے اپنی کمپنی کی مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں۔پاکستان میں تعینات چین کے قون…





