شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، چینی وزیراعظم لی چیانگ خصوصی طور پر شرکت کریں گے
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 15 اکتوبر کو پاکستان میں منعقد ہوگا جس میں چینی وزیراعظم بھی شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چین کے وزیراعظم لی چیانگ پیر کو پاکستان پہنچیں گے، ان کی آمد کے موقع پر پیر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اکتوبر کو ہوگا جس میں شرکت کیلیے رکن ممالک کی طرف سے بھی تصدیق آنا شروع ہوگئی ہے۔ ایس سی او کے اجلاس میں چینی وزیراعظم بھی شرکت کریں گے جس کے لیے وہ 14 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …