صدر شی جن پنگ نے بہتر مستقبل کے لیے سی پی سی کے تحت اتحاد اور اپنی کاوشوں کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیا۔
.
چینی کمیونسٹ پارٹی کی 19ویں مرکزی کمیٹی کے چھٹے مکمل اجلاس سے حالیہ تقریر میں صدر شی جن پنگ نے ایک بہتر مستقبل کے لیےپارٹی کی سوچ، ارادہ اور عمل کو یکجا کرنے اور تاریخ سے سبق سیکھنے، محنت کرنے اور آگے بڑھنے کے لیے متحد اور لوگوں کی رہنمائی کرنے پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ صدیوں پرانی پارٹی کو فرسودہ اور خرابی کے خطرات سے چوکنا رہنا چاہیے اور اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ وہ چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلزم کو فروغ دینے میں مضبوط قائدانہ مرکز بنے رہے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…