صدر عارف علوی نے سی پیک کے تحت بلوچستان میں ترقی کے سفر کو خوش آئند قرار دیا۔
.
گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہےکہ سی پیک کے تحت بلوچستان کو خاص توجہ دی جارہی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سی پیک کے تحت گوادر پورٹ اور دیگر بنیادی ڈھانچے کے منصوبے صوبے کی تقدیر بدل دیں گے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ان منصوبوں سے زبردست معاشی سرگرمیاں بھی پیدا ہوں گی اور بلوچستان کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔
Comments Off on صدر عارف علوی نے سی پیک کے تحت بلوچستان میں ترقی کے سفر کو خوش آئند قرار دیا۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…