Home Latest News Urdu صدر عارف علوی نے چین کو ایک سچا اور حقیقی دوست قرار دیا ، کووڈ-19 ویکسین تحفے کی فراہمی پر چین سے اظہارِ تشکر۔
Latest News Urdu - March 25, 2021

صدر عارف علوی نے چین کو ایک سچا اور حقیقی دوست قرار دیا ، کووڈ-19 ویکسین تحفے کی فراہمی پر چین سے اظہارِ تشکر۔

.

صدر عارف علوی نے یوم پاکستان پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے چین کو پاکستان کا حقیقی اور مثالی دوست قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین دوستی وقت آزما ہے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے آغاز سے ہی دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مختلف شعبوں میں متنوع بنایا گیا ہے۔ مزید برآں انہوں نے چین کی جانب سے پاکستان کو فراہم کی جانے والی طبی امداد خاص طور پر کووڈ-19ویکسین کے تحفے پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Comments Off on صدر عارف علوی نے چین کو ایک سچا اور حقیقی دوست قرار دیا ، کووڈ-19 ویکسین تحفے کی فراہمی پر چین سے اظہارِ تشکر۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …