Home Latest News Urdu صدرِ پاکستان عارف علوی کا سترہویں چین-آسیان نمائش سے بطورِ خصوصی پارٹنر خطاب۔
Latest News Urdu - November 27, 2020

صدرِ پاکستان عارف علوی کا سترہویں چین-آسیان نمائش سے بطورِ خصوصی پارٹنر خطاب۔

.

صدرِ پاکستان عارف علوی نے چین کے شہر نینننگ میں منعقدہ سترہویں چائینہ – آسیان ایکسپوسے خطاب کیا۔تفصیلات کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ جب پاکستان کو بطور خصوصی پارٹنر ملک کی حیثیت سے دعوت دی گئی ہو جبکہ یہ پاکستان اور چین کے مابین سدا بہار دوستی کا مظہر ہے۔ اس نمائش میں تمام فریقوں کو متحد ہوکر تعاون کی راہ میں تعمیر کرنے میں مدد ملے گی۔ واضح رہے کہ اس نمائش کا اختتام 30 نومبر کوہوگا.

Comments Off on صدرِ پاکستان عارف علوی کا سترہویں چین-آسیان نمائش سے بطورِ خصوصی پارٹنر خطاب۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان