Home Latest News Urdu صدرِ پاکستان عارف علوی کی چینی صدر شی جن پنگ سے خصوصی ملاقات۔۔۔۔
Latest News Urdu - March 17, 2020

صدرِ پاکستان عارف علوی کی چینی صدر شی جن پنگ سے خصوصی ملاقات۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

صدرِپاکستان عارف علوی نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے خصوصی ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے دوطرفہ تعلقات کی گہرائی اور مضبوطی پر تبادلہ خیال کیاہے۔ اس موقع پر دونوں ہم منصب قیادت نے پورے خطے کی ترقی کے لئے سٹریٹیجک باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کا عہد کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …