Home Latest News Urdu صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی آج گوادر کا خصوصی دورہ کریں گے۔
Latest News Urdu - January 6, 2021

صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی آج گوادر کا خصوصی دورہ کریں گے۔

.

صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی آج گوادر کا دورہ کر رہے ہیں۔ جس میں وہ سی پیک سائٹس کا دورہ کریں گے اور انہیں سی پیک منصوبوں کے حوالے سےبریفنگ دی جائے گی۔ واضح رہے کہ2021ء میں گوادر کا یہ پہلا اعلٰی سطح کا دورہ ہے جبکہ دوسری طرف گوادر بندرگاہ پر کام تیزی سے جاری ہے اور اس سے علاقائی رابطے میں زیادہ سے زیادہ کردار ادا کرنے کے لئے کوشاں ہے۔

Comments Off on صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی آج گوادر کا خصوصی دورہ کریں گے۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…