Home Latest News Urdu صدرِ پاکستان ڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سےچین کے قومی دن کے موقع پر چینی قیادت کو دلی مبارکباد پیش۔
Latest News Urdu - October 1, 2020

صدرِ پاکستان ڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سےچین کے قومی دن کے موقع پر چینی قیادت کو دلی مبارکباد پیش۔

Enter Your Summary here.

صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے چین کے قومی دن پر چینی صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم لی کی چیانگ کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے چین کی عظیم الشان تحریک کی بحالی اور تنظیم نو کے عروج کی جانب مسلسل پیشرفت پر چین کی بابصیرت قیادت کی بھی شاندار الفاظ میں تعریف کی۔ مزیدبرآں دونوں رہنماؤں نے سدا بہار تزویراتی تعاون اور شراکت داری کو مزید تقویت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Comments Off on صدرِ پاکستان ڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سےچین کے قومی دن کے موقع پر چینی قیادت کو دلی مبارکباد پیش۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …