Home Latest News Urdu طاقت کا توازن مغرب سے مشرق کی طرف منتقل ہورہا ہے،چین عالمی مرکز کے طور پر ابھرا ہے،سینیٹر مشاہد حسین
Latest News Urdu - March 24, 2023

طاقت کا توازن مغرب سے مشرق کی طرف منتقل ہورہا ہے،چین عالمی مرکز کے طور پر ابھرا ہے،سینیٹر مشاہد حسین

.

سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے بیجنگ میں منعقدہ دوسرے“انٹرنیشنل فورم آن ڈیموکریسی: مشترکہ انسانی اقدار” سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین دنیا کا مرکز بن گیا ہے کیونکہ اقتصادی اور سیاسی توازن مغرب سے مشرق کی طرف منتقل ہو رہا ہے اور بیجنگ کا ہم آہنگی اور جیت کے تعاون کا وژن تعمیر و ترقی کی علامت ہے۔چینی صدر شی جن پنگ کے حالیہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا “صدی میں ایک بار” تبدیلی سے گزر رہی ہے کیونکہ مغرب کی 300 سالہ بالادستی ختم ہو رہی ہے۔

Comments Off on طاقت کا توازن مغرب سے مشرق کی طرف منتقل ہورہا ہے،چین عالمی مرکز کے طور پر ابھرا ہے،سینیٹر مشاہد حسین

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…