عاصم سلیم باجوہ اور وزیراعلی خیبر پختونخواہ کی خصوصی ملاقات۔۔ سی پیک کے دسویں ویں جے سی سی کی تیاریوں کا جائزہ۔
Enter Your Summary here.
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سی پیک کے تحت خیبر پختونخوا کے مستقبل کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کے لئے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ایک منعقدہ اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں سی پیک کے آئندہ دسویں جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی اجلاس کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ جن منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا وہ توانائی وبجلی ، سیاحت ، زراعت ، سڑک ، صنعت اور سماجی شعبوں سمیت دیگر شامل تھے۔ عاصم باجوہ نے اس موقع پر کہا کہ خیبر پختونخوا کو زراعت کے شعبے میں ایک خود کفیل صوبہ بنانے کے لئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …