Home Latest News Urdu عبد الرزاق داؤد نے ‘فاطمہ گروپ’ کےچینی فرم کے ساتھ جوائنٹ وینچر کے اقدام کو قابلِ تعریف قرار دے دیا۔
Latest News Urdu - March 8, 2022

عبد الرزاق داؤد نے ‘فاطمہ گروپ’ کےچینی فرم کے ساتھ جوائنٹ وینچر کے اقدام کو قابلِ تعریف قرار دے دیا۔

.

وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت اور سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے سعودی عرب کی سرہ اتقنیا کمپنی اور چائینہ مشینری انجینئرنگ کمپنی کے ساتھ مشترکہ منصوبے پر ‘فاطمہ گروپ’ کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور امید ظاہر کی کہ یہ جوائنٹ وینچر (جے وی) مقامی اور برآمدی دونوں مقاصد کے لیے زرعی شعبے میں پیداوار بڑھانے کے لیے موثر ثابت ہوگا۔

Comments Off on عبد الرزاق داؤد نے ‘فاطمہ گروپ’ کےچینی فرم کے ساتھ جوائنٹ وینچر کے اقدام کو قابلِ تعریف قرار دے دیا۔

Check Also

پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…