عبد الرزاق داؤد گوادر کے ذریعے رابطہ سازی کے فروغ اور خطے میں اقتصادی استحکام کے لئے پُر امید ۔
Enter Your Summary here.
وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبد الرزاق داؤد نے اے پی پی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہےکہ گوادر بندرگاہ خطے میں رابطے کی نئی راہیں ہموار کرنے کے ساتھ ساتھ ملک میں معاشی استحکام کو فروغ دے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وسطی ایشیائی ممالک گوادر اور بن قاسم پورٹ میں تجارتی سہولت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ گوادر بندرگاہ کے فوائد کو فروغ دینے کے لئے سینٹرل ایشیاء اکنامک کوآپریشن فورمزاور معاہدہِ چار طرفہ ٹریفک گذرگاہ (کیو ٹی ٹی اے) میں پاکستان کی شرکت نہایت اہمیت کا حامل ہوگی۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ گوادر بندرگاہ پاکستان میں صنعتی ترقی کو فروغ دینے میں مددگارثابت ہوگی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …