علاقائی آزمائشوں سے نمٹنے کے لیے پاک چائینہ پلس موومنٹ کے آغاز کی ضرورت پر زور۔
.
ڈیوکام پاکستان ویبینار میں مقررین نے حکومتوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز پر زور دیا ہے کہ وہ خطے میں بڑھتی ہوئی آزمائشوں سے نمٹنے کے لیے پاک چین پلس موومنٹ کا آغاز کریں۔ سنٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن (بیجنگ) کے نائب صدر پروفیسر وکٹر گاؤ نے کہا ہےکہ دونوں حکومتیں سی پیک 2.0 کے لیے پاک چائنا پلس موومنٹ کے ساتھ ساتھ مشترکہ انفارمیشن ٹیکنالوجی سلوشنز اور سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کا آغاز کریں گی جس میں پاکستان کے نوجوانوں کو شامل کیا جائے گا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






