Home Latest News Urdu غربت کی شرح میں کمی سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے کی اہم ترجیحات میں شامل…..چینی ڈپٹی چیف آف مشن…زاؤ لیجئین
Latest News Urdu - June 28, 2019

غربت کی شرح میں کمی سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے کی اہم ترجیحات میں شامل…..چینی ڈپٹی چیف آف مشن…زاؤ لیجئین

Enter Your Summary here.

چینی سفارتخانہ کے ڈپٹی چیف آف مشن زاؤ لیجئین نے اسلام آباد انسٹیٹیوٹ آف کنفلیکٹ ریزولوشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے جس میں سماجی فلاح و بہبود کے شعبوں پر خاص توجہ دی جائے گی خصوصاً غربت کی شرح میں کمی کے علاوہ زراعت,صنعت اورانفراسٹریکچر کی بہتری کو خاص طور پر ملحوظ نظر رکھا جائے گا جس سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو جائیں گے جس سے غربت کی شرح میں واضح کمی آئے گی.اس کے علاوہ ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومتِ پاکستان سی پیک منصوبہ کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے خاطر خواہ اقدامات اٹھا رہی ہے جس سے بین الاقوامی سطح پر سرمایہ کاری کی نئی راہیں ہموار ہو جائیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔