Home Latest News Urdu ففتھ سی پیک میڈیا فورم میں پانچ صحافیوں کو سی پیک گولڈن کمیونکیشن ایوارڈ 2019ء سے نوازا گیا۔۔۔
Latest News Urdu - November 23, 2019

ففتھ سی پیک میڈیا فورم میں پانچ صحافیوں کو سی پیک گولڈن کمیونکیشن ایوارڈ 2019ء سے نوازا گیا۔۔۔

پاکستان-چائینہ انسٹیٹیوٹ اسلام آباد کے زیرِ اہتمام ففتھ سی پیک میڈیا فورم میں پہلی بار 5 پاکستانی صحافیوں نے سی پیک گولڈن کمیونکیشن ایوارڈ 2019ء جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پہلی بار کسی غیر ملکی صحافی نے سی پیک کمیونکیشن ایوارڈ حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ سی پیک گولڈن کمیونکیشن ایوارڈ حاصل کرنے والے صحافیوں میں پاکستان ٹو ڈے کے ریذڈنٹ ایڈیٹر میاں ابرار حسین، انڈپنڈنٹ نیوز نیٹ ورک کے جاوید اختر، جیو ٹی وی کے سلیم صافی، دی نیوز کے مہتاب حیدر اور یاسر حبیب خان شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف