قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے سی پیک اتھارٹی کے قیام سے انکاری سے متعلق افواہوں کی تردید۔۔۔۔۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کی جانب سے سی پیک اتھارٹی کے قیام سے انکاری سے متعلق تمام افواہوں کی تردید کی ہے کیونکہ خصوصی کمیٹی برائے سی پیک نے ماضی میں از خود سی پیک منصوبہ کے زیرِ سایہ مختلف زیرِ تکمیل پراجیکٹس کی تفصیلات اور ان کی فیزبیلٹی رپورٹ پیش کی ہے۔جبکہ سیکریٹریٹ کی اعلامیہ کے مطابق سی پیک منصوبہ کی پیش رفت کے لئے بہترین انتنظامی نظر ثانی سے متعلق منصوبہ بندی کی صورت میں ہی ممکن ہے۔اسی طرح سی پیک کمیٹی کے چئیرمین شیر علی ارباب نے انتظامی اور قانونی امور میں ضرورت کے پیش نظر اتھارٹی کے قیام کی منظوری دی ہے اور کمیٹی نے اس منصوبہ کے ثمرات سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہونے کے لئے سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس سے آگاہی کے لئے منصوبہ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …