لاہور یونیورسٹی آف منیجمینٹ سائنسز(لمز) کا وہان یونیورسٹی چین کے تعاون سے سینٹر فار چائینیز لیگل سٹیڈیز کا قیام۔۔۔۔۔
لاہور یونیورسٹی آف منیجمینٹ سائنسز(لمز) کےشیخ احمد حسن سکول آف لاء میں سینٹر فار چائینیز لیگل سٹیڈیز کے قیام کی افتتاح تقریب کا انعقاد کیا۔اس تقریب کے مہمان خصوصی سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس سید منصور علی شاہ تھے۔واضح رہے کہ اس اقدام سے پاکستان میں چائینیز لیگل سٹیڈیز سے متعلق تعلیم حاصل کرنےاور تحقیق کو فروغ حاصل ہوگا۔واضح رہے کہ لاہور یونیورسٹی آف منیجمینٹ سائنسز(لمز) نےوہان یونیورسٹی چین کے سکول آف لاء کےتعاون سے سینٹر فار چائینیز لیگل سٹیڈیز کا قیام عمل میں لایا ہے اور وہان یونیورسٹی چین کے سکول آف لاء کا خصوصی سینٹر لمز میں چائینیز لاء اور پاکستان کے دیگر متعلقہ شعبوں بشمول سی پیک کے حوالے سے سیکھنے اور سکھانے کے حوالے سے اساتذہ کو ٹریننگ بھی دے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …