ماہرین کے مطابق سی پیک بی آر آئی فریم ورک کا سب سے کامیاب ترین منصوبہ قرار۔
Enter Your Summary here.
چین کے فوڈن یونیورسٹی کے سینٹر فار ساؤتھ ایشین اسٹڈیز کے ڈپٹی ڈائریکٹر لِن منوانگ نے سی پیک کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا کامیاب ترین منصوبہ قرار دیا ہے۔ لاہور سینٹر فار پیس ریسرچ کے زیر اہتمام سی پیک پر منعقدہ ایک ویبنار کے دوران مقررین نے پاکستان ، چین اور وسط ایشیائی ریاستوں کے مابین سی پیک پر تعاون کے قوی امکانات کا مشاہدہ کیا۔ ازبکستان کے ایک ماہر نے بتایا کہ بی آر آئی ایشیاء سے وابستہ زمین کے لئے رابطے کا ایک اہم ترین ذریعہ ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






