Home Latest News Urdu متحدہ عرب امارات اورقطر سی پیک کے ساتھ ساتھ گوادر میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کریں گے۔
Latest News Urdu - September 1, 2020

متحدہ عرب امارات اورقطر سی پیک کے ساتھ ساتھ گوادر میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کریں گے۔

.

چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) پر تیز رفتار عمل درآمد پاکستان اور پورے خطے کی سماجی و معاشی ترقی میں معاون ثابت ہو رہاہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور قطر کو سی پیک منصوبوں اور گوادر کے خطے میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت دی ہے۔ چیئرمین نے مزید زور دیا کہ حکومتِ پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سی پیک کے تحت تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کو فروغ دینے میں آسانی فراہم کرے گی۔

Comments Off on متحدہ عرب امارات اورقطر سی پیک کے ساتھ ساتھ گوادر میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کریں گے۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…