Home Latest News Urdu مسئلہ کشمیر کے حوالے سےچین کی پاکستان کی حمایت قابلِ تعریف ہے،وزیر اعظم عمران خان۔
Latest News Urdu - December 1, 2020

مسئلہ کشمیر کے حوالے سےچین کی پاکستان کی حمایت قابلِ تعریف ہے،وزیر اعظم عمران خان۔

.

وزیر اعظم عمران خان نے چینی سٹیٹ کونسلر اور چین کے وزیر دفاع جنرل وی فینگ ہی سے ملاقات کے دوران 5 اگست 2019 کو بھارت کی یکطرفہ اور غیر قانونی کارروائیوں کے تناظر میں جموں و کشمیر کے بارے میں چین کی اصولی حمایت کی دل کی گہرائیوں سے تعریف کی۔

Comments Off on مسئلہ کشمیر کے حوالے سےچین کی پاکستان کی حمایت قابلِ تعریف ہے،وزیر اعظم عمران خان۔

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…