منفی پروپیگنڈے سے قطع نظر سی پیک کی وسعت کا سلسلہ جاری ہے،چینی قونصل جنرل لی بیجیان۔
Enter Your Summary here.
چین اور پاکستان کی حکومتیں سی پیک کی بروقت تکمیل کے لئے پرعزم ہیں۔ کراچی میں چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے کووڈ-19 کے وباء کے دوران سی پیک منصوبوں کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ قونصلر جنرل نے زور دے کر کہا کہ منفی پروپیگنڈے کے باوجود سی پیک ترقی کی راہ پر گامزن اور اس کی وسعت کا سلسلہ خوش اسلوبی سے جاری ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک کے مابین میڈیا رابطوں کو مستحکم کرنے کے لئے پاک چین میڈیا کوریڈور کے قیام کی حوصلہ افزائی کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…