Home Latest News Urdu منفی پروپیگنڈے کے باوجود سی پیک میں توسیع کا سلسلہ جاری ہے، چینی قونصل جنرل۔
Latest News Urdu - September 16, 2020

منفی پروپیگنڈے کے باوجود سی پیک میں توسیع کا سلسلہ جاری ہے، چینی قونصل جنرل۔

.

کراچی میں متعین چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے قونصل خانے میں کراچی ایڈیٹرز کلب کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ کی۔ اس ملاقات کے دوران قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا کہ سی پیک بی آر آئی کا ایک فلیگ شپ منصوبہ ہے۔ قونصل جنرل نے کووڈ-19کی صورتحال کے درمیان سی پیک پیشرفت میں تیز رفتاری کوشاندار الفاظ میں سراہا اور کہا کہ بعض ممالک کے منفی پروپیگنڈے کے باوجود اس میں توسیع جاری ہے۔ انہوں نے دوطرفہ میڈیا کوآرڈینیشن کو فروغ دینے اور دوطرفہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مستحکم کرنے کے لئے پاک چین میڈیا کوریڈور کے قیام کے خیال کی بھی تعریف کی۔

Comments Off on منفی پروپیگنڈے کے باوجود سی پیک میں توسیع کا سلسلہ جاری ہے، چینی قونصل جنرل۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط