Home Latest News Urdu میڈیا ڈائیلاگ میں ماہرین نے سی پیک کو پاک چین دوستی کا مظہر قرار دیا۔
Latest News Urdu - September 25, 2022

میڈیا ڈائیلاگ میں ماہرین نے سی پیک کو پاک چین دوستی کا مظہر قرار دیا۔

.

 بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا اہم فلیگ شپ منصوبہ سی پیک چین اور پاکستان کے درمیان سدا بہار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کا مظہر ہے۔ان خیالات کا اظہار ایک ممتاز چینی اسکالر پروفیسر ڈاکٹر وانگ ییوی نے “گزشتہ دہائی میں چین پاکستان تعلقات کی ترقی میں بی آر آئی کے کردار پر بین الاقوامی میڈیا ڈائیلاگ” میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کیا۔ اس موضوع پر منعقد ہونے والے مکالمے میں سی پیک کے اہم منصوبوں پر کام کرنے والے بین الاقوامی صحافیوں، اسکالرز، ماہرین اور ماہرین تعلیم کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Comments Off on میڈیا ڈائیلاگ میں ماہرین نے سی پیک کو پاک چین دوستی کا مظہر قرار دیا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…