Home Latest News Urdu نمل میں پاک-چین دوستی اور بیلٹ اینڈ انشی ایٹیو سے متعلق شائع ہونے والی کتاب چینامی کی افتتاحی تقریب کا انعقاد۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - October 3, 2019

نمل میں پاک-چین دوستی اور بیلٹ اینڈ انشی ایٹیو سے متعلق شائع ہونے والی کتاب چینامی کی افتتاحی تقریب کا انعقاد۔۔۔۔۔

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجیز (نمل) میں سینو-پاک تعلقات کی تاریخ پر مبنی کتاب چینامی کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔واضح رہے کہ اس کتاب کے مصنف برگیڈئیر (ر) عبدالرحمان تارڈ ہیں اور اس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد نمل کی شعبہ انگریزی کی سوپی فورم اورشعبہ تعلقات عامہ نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔شیخ الجامعہ نمل میجر جنرل(ر)محمد جعفر اورڈائریکٹر جنرل برگیڈئیر محمد ابراہیم اس تقریب کے مہمانان خصوصی تھے۔شیخ الجامعہ نے اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک-چین دوستی کی کئی مثالوں پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو اور سی پیک نے ہمیں احسن طریقے سےبین الاقومی سیاست اور گریٹ گیم کو سمجھنے کی جلا بخشی ہے جو چینامی کتاب کااہم موضوع بھی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…