Home Latest News Urdu نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چینی سفیر کی ملاقات۔
Latest News Urdu - September 29, 2023

نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چینی سفیر کی ملاقات۔

.

 نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پاکستان میں حال ہی میں تعینات ہونے والے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران سی پیک کے تحت جاری اشتراک کار سمیت مختلف شعبوں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Comments Off on نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چینی سفیر کی ملاقات۔

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…