Home Latest News Urdu نیول چیف کی جانب سے سی پیک منصوبوں کے تحفظ کے لئے پاک بحریہ کے عزم کی توثیق۔
Latest News Urdu - November 13, 2020

نیول چیف کی جانب سے سی پیک منصوبوں کے تحفظ کے لئے پاک بحریہ کے عزم کی توثیق۔

.

آپریشنل اور جنگی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے تربت ، گوادر اور اورمارا کے ساحلی علاقوں میں پاک بحریہ کے یونٹوں کا دورہ کرتے ہوئے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نے سی پیک منصوبوں کے تحفظ کے لئے پاک بحریہ کے بڑھتے ہوئے کردار کی نشاندہی کی۔ انہوں نے پاکستان کے بحری مفادات کے تحفظ خصوصاََ سی پیک سائٹس میں پاک بحریہ کے کردار کی تصدیق کی تاکہ ان کی محفوظ اور جلد تکمیل کو یقینی بنایا جاسکے۔

Comments Off on نیول چیف کی جانب سے سی پیک منصوبوں کے تحفظ کے لئے پاک بحریہ کے عزم کی توثیق۔

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف