واپڈا منصوبوں کی تکمیل میں چینی امداد نہایت اہمیت کی حامل ہے،چیئرمین واپڈا۔
Enter Your Summary here.
واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران کہا ہےکہ واپڈا منصوبوں کی تکمیل میں چینی امداد نہایت مددگار ثابت ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دیامر بھاشا ڈیم ، مہمند ڈیم اور داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جیسے سپر میگا پراجیکٹس پر کام کرنے والے چینی ادارے اعلٰی معیار کی تعمیر کو یقینی بنائیں گی۔ چینی سفیر نے تعمیر و ترقی کو یقینی بنانے کے لئے مستقبل میں بھی واپڈا کی حمایت کے عزم کا اظہارکیا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






