Home Latest News Urdu ورچوئل کانفرنس میں پاک چین تعاون کے کلیدی شعبوں کے طور پر زراعت اور لائٹ انجینئرنگ کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔
Latest News Urdu - May 20, 2021

ورچوئل کانفرنس میں پاک چین تعاون کے کلیدی شعبوں کے طور پر زراعت اور لائٹ انجینئرنگ کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔

.

پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی تقریبات کی مناسبت سے سینٹر فار پاکستان سٹیڈیز، پیکنگ یونیورسٹی بیجنگ اور خیبر پختونخوا بورڈ آف انویسٹمنٹ نے دو روزہ سی پیک صنعتی تعاون ورچوئل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق اور دیگر مختلف اسٹیک ہولڈرز نے سی پیک کے تحت شرکاء کو صنعتی تعاون کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے دوطرفہ تعاون کے کلیدی شعبے کے طور پر زراعت اور لائٹ انجینئرنگ کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

Comments Off on ورچوئل کانفرنس میں پاک چین تعاون کے کلیدی شعبوں کے طور پر زراعت اور لائٹ انجینئرنگ کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔

Check Also

نائب وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری کو فروغ دینے کا عزم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ دفتر خار…