Home Latest News Urdu پاکستان کھیلوں کو ہتھیار بنا کر سیاست کرنے کے چلن کو سختی سے رد کرتا ہے،وزارت خارجہ
Latest News Urdu - December 13, 2021

پاکستان کھیلوں کو ہتھیار بنا کر سیاست کرنے کے چلن کو سختی سے رد کرتا ہے،وزارت خارجہ

.

ایک سرکاری بیان میں پاکستان کی وزارت خارجہ نے کھیلوں کو سیاسی ہتھار بنانے کی ہر قسم کی مخالفت کی ہے۔ میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے کہا کہ پاکستان کو یقین ہے کہ کووڈ-19کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کے باوجود بیجنگ سرمائی اولمپکس کھیلوں کے شائقین کے لیے ایک شاندار اور رنگارنگ گالا پیش کرے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کو امید ہے کہ تمام اقوام بیجنگ میں اکٹھی ہوں گی اور کھلاڑیوں کو مواقع فراہم ہونگے۔

Comments Off on پاکستان کھیلوں کو ہتھیار بنا کر سیاست کرنے کے چلن کو سختی سے رد کرتا ہے،وزارت خارجہ

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط