وزیر اعظم شہباز شریف کی اسلام آباد میں چینی سفیر سےملاقات۔
.
وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ انہوں نے وزیراعظم کے آئندہ دورہ چین پر تبادلہ خیال کیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ اس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون مزید مضبوط ہوگا۔اس ملاقات میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی بھی موجود تھے۔
Comments Off on وزیر اعظم شہباز شریف کی اسلام آباد میں چینی سفیر سےملاقات۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






