Home Latest News Urdu وزیر اعظم عمران خان اور چینی سفیر نونگ رونگ نے سی پیک کے تحت اعلٰی معیاری تعمیر و ترقی کے عزم کا اعادہ کیا۔
Latest News Urdu - May 25, 2021

وزیر اعظم عمران خان اور چینی سفیر نونگ رونگ نے سی پیک کے تحت اعلٰی معیاری تعمیر و ترقی کے عزم کا اعادہ کیا۔

.

وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان تبادلے کو فروغ دینے اور تعاون بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں۔ انہوں نے یہ بات چین پاک تعلقات کی 70 ویں سالگرہ اور سی پی سی کے قیام کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر کہی۔ انہوں نے سی پیک کے تحت اعلٰی معیاری تعمیر و ترقی کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔

Comments Off on وزیر اعظم عمران خان اور چینی سفیر نونگ رونگ نے سی پیک کے تحت اعلٰی معیاری تعمیر و ترقی کے عزم کا اعادہ کیا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…