وزیر اعظم عمران خان راشکئی خصوصی اقتصادی زون کا جلد افتتاح کریں گے۔
.
خیبرپختونخوا اکنامک زون ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کےآفیشل ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آئندہ دو روز میں راشکئی سپیشل اکنامک زون کا افتتاح کریں گے۔تفصیلات کے مطابق راشکئی ایس زیڈ اسلام آباد – پشاور موٹر وے پر واقع ہے جبکہ یہ خیبر پختونخواہ حکومت کا ایک فلیگ شپ منصوبہ ہے اور سی پیک کے تحت اس پر عمل درآمد کیا جارہا ہے۔ اس منصوبے کو مقامی اور غیر ملکی دونوں سرمایہ کاروں کی غیرمعمولی توجہ حاصل ہے کیونکہ یہاں صنعتی یونٹوں کے قیام کے لئے 1800 سرمایہ کاروں نے درخواست دی ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…