Home Latest News Urdu وزیر اعظم عمران خان نے کیبنٹ کمیٹی برائےسی پیک دوبارہ تشکیل دے دی۔
Latest News Urdu - December 16, 2020

وزیر اعظم عمران خان نے کیبنٹ کمیٹی برائےسی پیک دوبارہ تشکیل دے دی۔

Enter Your Summary here.

وزیر اعظم عمران خان نے کیبنٹ کمیٹی برائےچین پاکستان اقتصادی راہداری کی دوبارہ تشکیلِ نو کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ سیکریٹریٹ کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کی سربراہی وزیرِمنصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات کریں گے جبکہ مواصلات ، اقتصادی امور ، خزانہ و محصولات ، خارجہ امور ، داخلہ ، قانون وانصاف، بحری امور، قومی غذائی تحفظ و تحقیق ، بجلی ، پٹرولیم اور ریلوے جیسی وزارتیں اس کی ممبر ہوں گی۔

Comments Off on وزیر اعظم عمران خان نے کیبنٹ کمیٹی برائےسی پیک دوبارہ تشکیل دے دی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …