Home Latest News Urdu وزیر اعظم عمران خان کی 2۔8ارب ڈالر کی لاگت کے ایم ایل-1پراجیکٹ کی پیش رفت میں تیزی لانے کی ہدایت۔۔۔۔
Latest News Urdu - July 30, 2019

وزیر اعظم عمران خان کی 2۔8ارب ڈالر کی لاگت کے ایم ایل-1پراجیکٹ کی پیش رفت میں تیزی لانے کی ہدایت۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ریلوے کےاعلٰی عہدیداران کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں سی پیک منصوبہ کے ایم ایل -1 پراجیکٹ کو آگے بڑھانے کے سلسلے کو تیز کرنے کے ساتھ ساتھ اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔اس دوران وزیر اعظم عمران خان اور ریلوے کے اعلٰی عہدیداران نے 2۔8ارب ڈالر کی لاگت کے اس پراجیکٹ کو پاکستان میں انفراسٹریکچر کی بہتری اور نقل و حمل کے مسائل کے حل کے لئے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …