وزیر اعظم عمران خان کی 2۔8ارب ڈالر کی لاگت کے ایم ایل-1پراجیکٹ کی پیش رفت میں تیزی لانے کی ہدایت۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ریلوے کےاعلٰی عہدیداران کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں سی پیک منصوبہ کے ایم ایل -1 پراجیکٹ کو آگے بڑھانے کے سلسلے کو تیز کرنے کے ساتھ ساتھ اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔اس دوران وزیر اعظم عمران خان اور ریلوے کے اعلٰی عہدیداران نے 2۔8ارب ڈالر کی لاگت کے اس پراجیکٹ کو پاکستان میں انفراسٹریکچر کی بہتری اور نقل و حمل کے مسائل کے حل کے لئے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






