Home Latest News Urdu وزیر اعظم عمران خان کی بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔
Latest News Urdu - February 4, 2022

وزیر اعظم عمران خان کی بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔

.

وزیراعظم عمران خان چینی قیادت کی خصوصی دعوت پر بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں ہونے والے میگا اسپورٹس ایونٹ میں 90 سے زائد ممالک کے 2800 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔جبکہ سات مختلف کھیلوں میں 109 کھیلوں کے مقابلے ہوں گے۔ اسی طرح 22 ممالک کے عالمی رہنما بھی بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کر رہے ہیں۔

Comments Off on وزیر اعظم عمران خان کی بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…