Home Latest News Urdu وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سی پیک کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے میں پاک بحریہ کے کردار کی تعریف۔
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سی پیک کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے میں پاک بحریہ کے کردار کی تعریف۔
Enter Your Summary here.
وزیر اعظم عمران خان نےنیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے دورے کے دوران چین۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت منصوبوں بالخصوص گوادر بندرگاہ کے تحفظ کے لئے پاک بحریہ کے اقدامات اور کردار کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے اس ضمن میں حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ حکومت سمندری شعبے کو فروغ دینے کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے۔
Comments Off on وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سی پیک کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے میں پاک بحریہ کے کردار کی تعریف۔
ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل
ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے …