Home Gwadar Updates Urdu وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کیبنٹ میٹنگ کی سربراہی کرتے ہوئے گوادر پورٹ میں ٹیکس رعائتوں کی منظوری۔۔۔۔

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کیبنٹ میٹنگ کی سربراہی کرتے ہوئے گوادر پورٹ میں ٹیکس رعائتوں کی منظوری۔۔۔۔

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سیشن میں شرکت کے لئے امریکہ کے دورے سے واپسی پر وفاقی کابینہ کے اجلاس کی سربراہی کی۔پاکستان کے ساتھ ساتھ مسلم امہ کی شاندار نمائیندگی پر وزیر اعظم کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے اہم ایجنڈا میں پاکستان میں پہلی بار کامرس پالیسی اورگوادر پورٹ میں ٹیکس رعائتوں کی منظوری تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف