وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے سی پیک کے تحت مین لائن ون ریلوے منصوبے کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کی ہدایت۔
Enter Your Summary here.
سی پیک کے تحت مین لائن ون ریلوے منصوبے میں توسیع اور اپ گریڈیشن حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس منصوبے کو دونوں ممالک نے اسٹریٹجک لحاظ سے نہایت ہی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے ایم ایل ون منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایم ایل ون اور نجی شعبے کی شراکت داری کو متحرک کرنے کے لئے پاکستان ریلوے کی اپ گریڈیشن کے عمل کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھائیں۔
عالمی میڈیا کا گوادر ایئرپورٹ پر بےبنیاد پروپیگنڈا بےنقاب۔
مغربی میڈیا کی جانب سے گوادر ایئرپورٹ اور سی پیک کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا بےنقاب ہو گیا۔ بی…