Home Latest News Urdu وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل نے مقامی طور پر تیار کردہ ویکسین پر چین اور پاکستان کے تعاون کو شاندار الفاظ میں سراہا۔
Latest News Urdu - December 27, 2021

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل نے مقامی طور پر تیار کردہ ویکسین پر چین اور پاکستان کے تعاون کو شاندار الفاظ میں سراہا۔

.

وزیراعظم کےمعاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ چین کی مدد سے مقامی طور پر تیار کی جانے والی ویکسین کو مقامی طور پر اچھا رسپانس ملا ہے اور چین نے ہمیشہ ضرورت کی گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔رواں سال مارچ کے دوران پاکستان نے چینی کمپنی کین سینو بائیو کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں تاکہ ویکسین کا کنسنٹریٹ بلک میں درآمد کیا جائے اور ویکسین کو مقامی طور پر تیار کیا جا سکے۔انہوں نے مزید کہاکہ چین میں قائم ویکسین کی مقامی تیاری ملک کی طلب کو پورا کرنے کے لیے جاری رہےگی۔

Comments Off on وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل نے مقامی طور پر تیار کردہ ویکسین پر چین اور پاکستان کے تعاون کو شاندار الفاظ میں سراہا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …