Home Latest News Urdu وزیر اعلٰی بلوچستان کا گوادر ماسٹر پلان کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر پر اطمینان کا اظہار۔۔۔۔
Latest News Urdu - January 25, 2020

وزیر اعلٰی بلوچستان کا گوادر ماسٹر پلان کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر پر اطمینان کا اظہار۔۔۔۔

Sharza Enter Your Summary here.

وزیر اعلٰی بلوچستان جام کمال خان نے گوادر ماسٹر پلان کی پیش رفت کا جائزہ لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شاہ زیب کاکڑ نے وزیر اعلٰی بلوچستان کو آگاہ کیا کہ سواد ڈیم کے ذریعے سے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہےجبکہ عوام کو ہاؤسنگ سکیم کے تحت چھوٹے اور بڑے گھر بھی فراہم کیے گئے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ وزیر اعلٰی بلوچستان کو شہر میں ڈسٹرکٹ ہسپتال اور سپورٹس کمپلکس کی تعمیر کے حوالے سے بھی مطلع کیا گیا جبکہ پارک اور ٹراما سینٹر کی تعمیر کو بھی حتمی شکل دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ سی ایم بلوچستان کو شہر کے مچھیروں کی صورتحال کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف