Home Latest News Urdu وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ کی پشاور-ڈی آئی خان خان موٹر وے کو سی پیک میں شامل کرنے کی تاکید۔
Latest News Urdu - February 19, 2021

وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ کی پشاور-ڈی آئی خان خان موٹر وے کو سی پیک میں شامل کرنے کی تاکید۔

.

وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا محمود خان نے متعلقہ عہدیداروں کو ہدایت کی ہےکہ وہ سی پیک میں 270 ارب روپے کی لاگت کے 360 کلو میٹر پر مشتمل پشاور-ڈی آئی خان موٹر وے منصوبے کو پلاننگ کمیشن کے ساتھ شامل کریں۔ نیز پراجیکٹ کا پی سی ون منظوری کے لئے متعلقہ فورم کو بھیج دیا گیا ہے۔

Comments Off on وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ کی پشاور-ڈی آئی خان خان موٹر وے کو سی پیک میں شامل کرنے کی تاکید۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …