Home Latest News Urdu وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات،دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال۔
Latest News Urdu - January 12, 2023

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات،دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال۔

.

 

 

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے چینی سفیر نونگ رونگ نے وزارت خارجہ میں الوداعی ملاقات کی۔اس ملاقات کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دو طرفہ تعلقات، سی پیک منصوبے سمیت مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے حوالے سے چینی سفیر کی خدمات کو سراہا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اس موقع پر چینی سفیر نونگ رونگ کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا

 

 

Comments Off on وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات،دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…